آپ کسی ’’سٹوری‘‘ میں کیا تبدیلی کر سکتے ہیں؟

آپ کے ذریعہ کسی ’’سٹوری‘‘ کی تخلیق کے بعد، پاسورڈ شامل کرنے/ نکالنے کے لیے یا اپنے دوستوں کی طرف سے شامل کی گیی نئی تصاویر ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اس کو دائیں جانب سوائپ کریں۔ ’’سٹوری‘‘ کو حذف کرنے کے لیے اسے بائیں جانب سوائپ کریں۔ ’’سٹوری‘‘ میں لوگوں کو مدعو کرنے کے لیے اسے کھولیں اور سکرین کے اوپری دائیں جانب واقع ’’ اشتراک کریں‘‘ بٹن پر ٹیپ کریں۔ اگر متنی پیغام کے ذریعہ اشتراک کرتے وقت، آپ کے دوست کے فون میں “Capture” ہو تو انہیں راست طور پر ایپلیکیشن کی طرف لایا جائے گا اور وہ تصاویر شامل کرنے یا تبصرہ کرنا شروع کر سکتے ہیں۔ آپ کی ’’سٹوری‘‘ میں لوگوں کے شامل ہونے کے ساتھ آپ یہ دیکھ سکتے ہیں کہ تصاویر پر کتنے لوگوں نے شامل کیا ہے یا تصاویر پر تبصرہ کیا ہے۔

Was this article helpful?
0 out of 0 found this helpful
کیا آپ کے ذہن میں مزید سوالات ہیں؟ ہم سے رابطہ کریں