Follow

اپ لوڈنگ یا ڈاؤنلوڈنگ نہیں ہو رہا ہے؟

اپ لوڈنگ اور ڈاؤنلوڈنگ کے مسائل کی درستگی کے مختلف حل منظر ناموں پر منحصر ہیں. بعض اوقات، ہمارے سرور پر کنکشن ختم پو جاتا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کی ایپلیکیشن اور ہمارے سروس کے درمیان مواصلت ختم ہوگئی ہے۔ اس کو درست کرنے کے لیے آپ درج ذیل میں سے کسی ایک کارروائی کو آزما سکتے ہیں:

  • آسان ترین طریقہ ایئرپلین موڈ کو آن کرنا ہے۔ اسے یہ کہنے دیں کہ تقریبا! 10 سکینڈ باقی ہے، اس کے بعد اس کو دوبارہ آف کریں۔ دیکھیں کہ آیا اپ لوڈ/ڈاؤنلوڈ شروع ہو تا ہے۔
  • اینڈرائیڈ کے لیے: Timeline وِیو میں Capture کو کھولیں۔. مینو کے راستہ سے’’ترتیبات‘‘ کی طرف جائیں اور ’’اپ لوٖ کیو‘‘ کو دبائیں۔ اوپری دائیں جانب واقع پاؤز دبائیں۔ چند سکینڈ بعد، دوبارہ شروع کریں کو دبائیں اور دیکھیں کہ آیا اپ لوڈ/ ڈاؤن لوڈ شروع ہوتا ہے۔
  • iOS کے لیے: Timeline وِیو میں Capture کھولیں، اور اپ لوڈ کیو دیکھنے کے لیے فعال اپ لوڈ منتخب کریں۔ نچلے بائیں جانب واقع پاؤز دبائیں۔ چند سکینڈ کے بعد، دوبارہ شروع کریں دبائیں اور دیکھیں کہ آیا اپ لوڈ ڈاؤنلوڈ شروع ہوتا ہے یا نہیں۔
  • اگر یہ کار گر نہ ہو تو، اپلیکیشن سے لاگ آؤٹ کریں۔ یہ بات اہم ہے کہ آپ کو مینو سے ’’ترتیبات‘‘ کے تحت ’’لاگ آؤٹ‘‘ منتخب کریں۔ ایپلی کیشن کو صرف بند نہ کریں۔ iOS پر لاگ آؤٹ ہوتے وقت، آپ سے یہ دریافت کیا جائے گا کہ آیا آپ مقامی طور پر حذف کرنا چاہتے ہیں۔ اس کے لیے ’’ہاں‘‘ کا جواب دیں- ایسا کرتے ہوئے آپ اپنے اکاؤنٹ پر موجود اپنے کسی مواد کو نہیں گنوائیں گے۔ ’’ اینڈرائیڈ‘‘ آلہ پر آپ کو یہ ترغیب موصول نہیں ہو سکتی۔
  • اب بھی مسائل ہیں؟ فون کو دوبارہ آف اور آن کریں۔
  • اگر درج بالا میں سے کوئی بھی طریقہ کارگر نہ ہو تو ممکن ہے کہ آپ Capture کا پرانا ورژن استعمال کر رہے ہیں۔ اپنے فون پر ایپ سٹور کھولیں اور تازہ کاری کے لیے جانچیں۔ متبادل کے طور پر، ایپلیکیشن کو حٖ کریں اور اس کو دوبارہ انسٹال کریں۔ ایسا کرتے ہوئے آپ اپنے اکاؤنٹ پر موجود اپنے کسی مواد کو نہیں گنوائیں گے۔ 
Was this article helpful?
0 out of 0 found this helpful
کیا آپ کے ذہن میں مزید سوالات ہیں؟ ہم سے رابطہ کریں