Follow

تصاویر حذف کرنا

iOS

آپ تصاویر کو یا تو انفرادی طور پر یا مجموعی طور پر حذف کر سکتے ہیں یا مجموعی تعداد میں حذف کر سکتے ہیں

  • انفرادی طور پر: کسی تصویر کے فل سکرین میں ہونے کی حالت میں، سکرین کے نچلے دائیں جانب موجود ٹریش آئیکان کودبائیں
  • مجموعی طر پر: ’’ٹائم لائن‘‘ وِیو میں، سکرین کے اوپری بائیں جانب مینو کو دبائیں، ’’ ہٹائیں‘‘ کو دبائیں اور جن تصاویر کو آپ حذف کرنا چاہتے ہیں انہیں منتخب کریں۔ اس کے بعد، اوپری دائیں جانب موجود ’’حذف کریں‘‘ بٹن کو دبائیں۔ اگر آپ نے اپنی تمام تصاویر کو اپنے “Capture” اکاؤنٹ پر اپ لوڈ کیا ہے تو، آپ اپنے فون کی گیلری سے تصاویر کو محفوظ طور پر حذف کر سکتے ہیں۔

Android

آپ تصاویر کو یا تو انفرادی طور پر یا مجموعی طور پر حذف کر سکتے ہیں یا مجموعی تعداد میں حذف کر سکتے ہیں:

  • انفرادی طور پر: کسی تصویر کے فل سکرین میں ہونے کی حالت میں، سکرین کے نچلے دائیں جانب موجود ٹریش آئیکان کودبائیں-
  • مجموعی طور پر: ’’ٹائم لائن‘‘ وِیو میں، سکرین کے اوپری بائیں جانب مینو کو دبائیں، ’’ ہٹائیں‘‘ کو دبائیں اور جن تصاویر کو آپ حذف کرنا چاہتے ہیں انہیں منتخب کریں۔ اس کے بعد، منتخب کردہ تصاویر کوحذف کرنے کے لیے اوپری دائیں جانب موجود ٹریش بٹن کو دبائیں- 

نوٹ: اگر آپ نے اپنی تمام تصاویر کو اپنے Capture اکاؤنٹ پر اپ لوڈ کیا ہے تو آپ اپنے فون کی گیلری سے تصاویر کو محفوظ طور پر حذف کر سکتے ہیں۔

Was this article helpful?
0 out of 0 found this helpful
کیا آپ کے ذہن میں مزید سوالات ہیں؟ ہم سے رابطہ کریں